Showing posts with label Zaroori Maloomat. Show all posts
Showing posts with label Zaroori Maloomat. Show all posts

Sunday, March 10, 2019

محرم اور غیر محرم کون کون ہیں ؟*

*محرم اور غیر محرم کون کون ہیں ؟*

سوال؛
محرم اور غیر محرم کون کون ہیں؟اس کے بارے میں راہ نمائی فرمائیں!

جواب؛
محارم یعنی وہ اشخاص جن سے عورت کو پردہ نہیں  ہے وہ یہ ہیں  :
    (1)  شوہر   (2) باپ   (3) چچا   (4) ماموں   (5)  سسر   (6) بیٹا   (7)  پوتا   (8) نواسہ   (9) شوہر کا بیٹا   (10) داماد   (11) بھائی   (12) بھتیجا   (13) بھانجا   (14) مسلمان عورتیں   (15) کافر باندی   ( 16) ایسے مدہوش جن کو عورتوں کے بارے میں کوئی علم نہیں۔

نامحرم رشتہ دار  یعنی وہ   رشتہ دار جن سے پردہ فرض ہے، وہ درج ذیل ہیں :

 (1) خالہ زاد   (2) ماموں زاد   (3) چچا زاد   (4) پھوپھی زاد   (5) دیور    (6) جیٹھ   (7) بہنوئی   (8)نندوئی   (9) خالو    (10) پھوپھا   (11) شوہر کا چچا   (12)  شوہر کا ماموں   (13)شوہر کا خالو   (14) شوہر کا پھوپھا   (15) شوہر کا بھتیجا    (16) شوہر کا بھانجا ۔

ارشاد باری تعالی ہے:
    ﴿ وَقُلْ لِلْمُؤْمِنَاتِ يَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِهِنَّ وَيَحْفَظْنَ فُرُوجَهُنَّ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَلْيَضْرِبْنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلَى جُيُوبِهِنَّ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا لِبُعُولَتِهِنَّ أَوْ آبَائِهِنَّ أَوْ آبَاءِ بُعُولَتِهِنَّ أَوْ أَبْنَائِهِنَّ أَوْ أَبْنَاءِ بُعُولَتِهِنَّ أَوْ إِخْوَانِهِنَّ أَوْ بَنِي إِخْوَانِهِنَّ أَوْ بَنِي أَخَوَاتِهِنَّ أَوْ نِسَائِهِنَّ أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُنَّ أَوِ التَّابِعِينَ غَيْرِ أُولِي الْإِرْبَةِ مِنَ الرِّجَالِ أَوِ الطِّفْلِ الَّذِينَ لَمْ يَظْهَرُوا عَلَى عَوْرَاتِ النِّسَاءِ وَلَا يَضْرِبْنَ بِأَرْجُلِهِنَّ لِيُعْلَمَ مَا يُخْفِينَ مِنْ زِينَتِهِنَّ وَتُوبُوا إِلَى اللَّهِ جَمِيعًا أَيُّهَ الْمُؤْمِنُونَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ﴾ [ سورة النور،31] 
فقط واللہ اعلم

Wednesday, February 13, 2019

Larkiyon K Liye Zaroori Hidayaat.

ﺟﻮ ﻟﮍﮐﺎ ﮐﺴﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﺁﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﺛﺒﻮﺕ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺟﺴﻢ ﻣﺎﻧﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ اﺱ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ﻭﮦ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﮯ ﺳﮯ ﮐﮩﮯ ﮐﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻢ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻭ ﭘﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺟﺴﻢ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺡ ﺻﺮﻑ ﺍﻭﺭ ﺻﺮﻑ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺳﻮﻧﭗ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﺎﺋﺰ ﺍﻭﺭ ﺳﭽﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻭﻧﮕﯽ۔۔

ﺟﻮ ﻟﮍﮐﺎ اس ﺑﺎﺕ پر رضامند نہ ھو ﻭﮦ کھی بھی ﺳﭽﺎ ﻧﮩﯿﮟ ھو سکتا وہ ﺟﮭﻮﭨﺎ ﮨﮯ ﮈﺭﺍمے باز ﮨﮯ ﺟﻮ آﭖ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﮨﻤﺸﮧ ﺍﭘﮑﻮ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﺭﮐﮭﮯ ﮔﺎ۔

ﺭﻭﺡ ﺳﮯ ﭼﺎﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻋﺎﺷﻖ
ﺑﺎﺕ ﺟﺴﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﻧﮩﯿں

یہ تحریر لڑکیوں کے لیے ایک تحفہ ھے کسی ایک بہن نے بھی اس پر عمل کر لیا تو لکھنے کا مقصد پورا ھو جائے گا اپنی عزت کی حفاظت کریں اور ان جنگلی درندوں سے حود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی تلقین کریں۔

جس کو یہ تحریر کڑوی لگے برائے مہربانی وہ کمنٹس نہ کریں۔