🌹
📚
درس حدیث:
(جنت کے پودے اور درخت)
رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:
جس رات مجھے معراج کرائ گئی اس رات میں ابراہیم علیہ السلام سے ملا انھوں نےفرمایا
ائے محمد! اپنی امت کو میرا سلام کہنا اورانکو بتانا کہ جنت کی مٹی بہت زرخیز ہے،اس کا پانی بھی بہت میٹھا ہے، مگر یہ خالی چٹیل میدان پڑی ہوئی ہے اس کے پودے اور درخت
"سبحان الله والحمد لله ولا إله إلا الله والله أكبر" سے لگتے ہیں
(ترمذی حدیث 3462)
💐
🌷
No comments:
Post a Comment